مولوی! ڈاکو ضرور ہوں پر بے غیرت نہیں ہمارے پاکستان کے بہت بڑے مناظر، عالمِ دین، استاد اور خطیب حضرت مولانا ضیاء اللہ قادری سیالکوٹی (رحمت اللہ تعالیٰ علیہ) فرماتے ہیں کہ: ”جب میں دورۂ حدیث سے فارغ ہوا اور پھر عملی زندگی میں آیا، محافل شروع ہوئیں اور بیانات کا سلسلہ شروع ہوا۔ میں نے حضور اکرم ﷺ کی …
Read More »
NaatSuno Listen & Download Beautiful Naats Online